سائنس دان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سائِنس کا جاننے والا، سائنس کا ماہر۔ "ڈیوٹیریٹم کو ١٩٣٢ء میں ایک سائنس داں اور لے نے دریافت کیا تھا۔"      ( ١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ١٨٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'سائِنس' کے ساتھ فارسی مصدر 'دانستن' سے صیغہ امر 'دان' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٣ء سے "انتخاب توحید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سائِنس کا جاننے والا، سائنس کا ماہر۔ "ڈیوٹیریٹم کو ١٩٣٢ء میں ایک سائنس داں اور لے نے دریافت کیا تھا۔"      ( ١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ١٨٠ )

جنس: مذکر